invoice and bill

انوائس کیسے بنایں اور بلز کو ٹریک کیسےکریں

کاروبار میں انوائس یا بل بنانا ایک معمول کا عمل ہے. خاص طور پہ ایسے کاروبار جو ادھار سیلززیادہ کرتے ہیں ان میں انوائس جاری کرنا اور پھر اس کو ٹریک کرنا انتہائی ضروری ہے. جس کاروبار میں ادھار سیل زیادہ ہو اس میں گاہکوں کی طرف اکثر اوقات انوائسز اور بلز  بہتر طریقے سے فالو اپ نہ ہونے کی وجہ سے overdue ہو جاتے ہیں.

یہ ایک اہم بات ہے جس سے کاروبار کا کیش فلو یا رننگ فائنانس معمول پہ رہتا ہے یا پھر ڈسٹرب  ہو جاتا ہے. اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپ کے پاس ایسے تمام گاہکوں کی معلومات ایک سمری کی شکل میں موجود نہیں ہوتیں جس کا کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لے سکیں.

آرٹیکل: کاروبار اور بجٹ (میزانیہ)

ان ویڈیو  ٹیوٹوریلز میں انوائس بنانا اور پھر ایک ایسی آسان سمری بنانا سکھایا گیا ہے جس کی مدد سے کاروبار میں ادھار اور بقایاجات کو ٹریک کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے.

https://www.youtube.com/watch?v=OZaI1Q6g-XI&t=53s

مزید پڑھیں

کاروبار اور بینکاری – بنیادی معلومات

اپنا تبصرہ بھیجیں