اگر آپ ایسے شہر میں رہتے ہیں جہاں بہت زیادہ کمانے والے اورمصروف رہنے والے افراد ہوں تو آپ موبائل لانڈری کا کاروبار کر سکتے ہیں.
آپ ایک ایسا سبسکرپشن ماڈل لگائیں جہاں لوگ ماہانہ رقم ادا کریں. کچھ دن بعد وزٹ کریں ان کی لانڈری کو دھویں ، سوکھائیں ، استری کریں اورفولڈ کر کے رکھ دیں.
دوکان کے بجاۓایک مناسب گاڑی یا چھوٹے ٹرک میں سیٹ بنائیں.
کلائنٹس کا پانی استعمال کریں
کلائنٹس کی بجلی استعمال کریں
اپنا ڈٹرجنٹ استعمال کریں
متوقع آمدنی:
اگر آپ 50 گھر حاصل کرتے ہیں اور ہر گھر سے 10000 لیتے ہیں:
ماہانہ فروخت = 500,000
متوقع اخراجات:
ملازمین کی تنخواہ
گاڑی کا ایندھن
گاڑی کی دیکھ بھال
مشینوں کی دیکھ بھال
مارکیٹنگ
جنرل اخراجات
سرمایا کاری:
استعمال شدہ گاڑی اور مشینری کی خریداری
باقی ضرورت کا سامان
اندازہ: 20 سے 30 لاکھ
متوقع منافع :
2 سے ٣ لاکھ ماہانہ
24 سے 30 لاکھ سالانہ
نوٹ:
یہ ایک مکمل بزنس پلان نہیں ہے. یہ صرف اندازے کے مطابق ابتدائی خیال ہے. کوئی بھی کاروبار شروع کرنے سے پہلے اس سے منسلک افراد کی راۓ ضرور جان لیں اور مارکیٹ کی مکمل اسٹڈی ضرور کریں. کسی بھی نقصان کی صورت میں آپ خود ذمہ دار ہوں گے..
مکمل بزنس پلان کیسے بنانا ہے اس کے لئے نیچے دیے گے لنک پہ جایں.
بزنس پلان کی اہمیت اور تحریر کرنے کا طریقہ
مزید پڑھیں